imf

آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا:وزیرخزانہ

EjazNews

آئی ایم ایف کےساتھ پروگرام جلدشروع کرنے پراصولی اتفاق ہوگیا۔آئی ایم ایف کا وفدجلدپاکستان کا دورہ کرے گا۔حکومت بنیادی ڈھانچے کی اصلاحات پرکام کررہی ہے۔کرنٹ اکاونٹ اورتجارتی خسارے میں کمی آرہی ہے۔آئی ایم ایف پروگرام سے معیشت بہترہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان بھارت سے مطالبہ کرتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے اپنا غیرقانونی قبضہ فوری ختم کرے:ترجمان دفتر خارجہ

اپنا تبصرہ بھیجیں