cooking_oil

ملٹی نیشنل برانڈکے گھی اور آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

EjazNews

ملٹی نیشنل برانڈ کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ۔

گھی کی فی کلو قیمت میں16جبکہ آئل کی قیمت میں18روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ۔

اضافے سے پانچ کلو والے گھی کی پیکنگ کی قیمت80روپے اضافے سے1790روپے جبکہ آئل کی پانچ پیکٹ کی پیکنگ کی قیمت90روپے اضافے سے1820روپے ہو گئی ۔

یہ بھی پڑھیں:  کورونا ویکسین کے جعلی سرٹیفکیٹ بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں