Suprem_Court_of_Pakistan

کیا آپ جانتے ہیں، سپریم کورٹ میں کتنے مقدمات زیر التواء ہیں؟

EjazNews

سپریم کورٹ کی جانب سے زیر التوا مقدمات کے تعداد سے متعلق 15روزہ رپورٹ جاری کر دی گئی جس کے مطابق سپریم کورٹ میں مجموعی طور پر زیر التوا مقدمات کی 52 ہزار 379 ہے۔

رپورٹ کے مطابق زیر التواءسول اپیلوں کی تعداد 29 ہزار 934 ، سول مقدمات کی تعداد 9 ہزار 733 ہے ، فوجداری مقدمات 7 ہزار 306 ، فوجداری اپیلوں کی تعداد 773 ہے۔

اس کے علاوہ سپریم کورٹ میں 25 از خود نوٹس کیسز ، 136 انسانی حقوق کے مقدمات اور 106 آئینی مقدمات بھی زیر التواءہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  پٹرول کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں