shahzwar bugti

شاہ زوار بگٹی کا نام ای سی ایل میں شامل

EjazNews

وزارت داخلہ نے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ لاہور کی سفارش پر شاہ زوار بگٹی کا نام ای سی ایل میں شامل کردیا ۔

شاہ زوار بگٹی کے خلاف اسکی اہلیہ ویشا بگٹی نے اپنی ذاتی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر مقدمہ درج کرایاتھا ۔

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے ملزم شاہ زوار بگٹی کی گرفتاری کے لیے لاہور ، کراچی ، اسلام آباد اور پشاور میں چار ٹیمیں تشکیل دی ہیں ، ویشا بگٹی نے بیان ریکارڈ کرا دیا ہے اور سائبر کرائم ونگ کومزیدشواہد فراہم کیے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:  بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے

اپنا تبصرہ بھیجیں