bella Hadid

بیلا حدید دنیا کی خوبصورت ترین ماڈل قرار

EjazNews

بیلا حدید سائنسی بنیادوں پر متعین کئے پیمانوں پر خوبصورت ترین ماڈل قرار پائیں ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر بیونس رہی،امبر ہیرڈ تیسرےنمبر پر  ہیں چوتھے نمبر پر ایرینہ گرینڈی ہیں ۔

ماہرین نے ان تمام ماڈلز کے چہرے کو سائنسی بنیادوں پر مقرر کئے گئے توازن پر پرکھا جس کے بعد قرار پایا کہ بیلا حدید 99.9 گریڈ پر پہلے نمبر پر خوبصورت ترین قرار پائیں۔

یہ بھی پڑھیں:  اداکار راشد محمود سے پی ٹی وی کی معذرت

اپنا تبصرہ بھیجیں