the institute of child health

انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کو یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز بنا دیا گیا

EjazNews

محکمہ صحت پنجاب نے انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کا درجہ بڑھا کر اسے یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز بنا دیا ہے۔

سیکرٹری صحت محمد عامر جان کے مطابق چلڈرن ہسپتال اس یونیورسٹی کاانسٹی ٹیوٹ ہسپتال ہوگا۔ یونیورسٹی کے ماتحت تین کالجز، کالج آف پیڈیاٹرکس، کالج آف پیڈیاٹرک نرسنگ اور کالج آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز ہوں گے۔

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  کراچی میں ویکسینیشن کی شرط پر 30اگست کو سکول کھلیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں