Afg_vs_pakistan

پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز کیلئے افغان ٹیم کا اعلان

EjazNews

پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلی باقاعدہ کرکٹ سیریز کیلئے افغان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔

سیریز کا وینیو تبدیل کر دیا گیا، متحدہ عرب امارات میں آئی پی ایل کے انعقاد کے باعث سیریز سری لنکا میں ہونے کا امکان۔

افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔افغان ٹیم کی قیادت حشمت اللہ شاہدی کریں گے۔

17 رکنی ٹیم میں رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زدران، صدیق اٹل، رحمت شاہ اور نجیب زدران شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  کشمیر پریمئر لیگ نے آئیکون اور مارکی پلیئرز کا اعلان کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں