lara

معروف پاکستانی ماڈل لارا مدھوال کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئی

EjazNews

معروف ماڈل لارا مدھوال کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں۔
لارا مدھوال کے دوستوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر یہ افسوسناک خبر شیئر کی گئی ہے۔

27سالہ لارا گزشتہ روز لاہور سے ایبٹ آباد جا رہی تھیں کہ راستے میں ان کی کار کو حادثہ پیش آگیا جس میں وہ دم توڑ گئیں۔
لارا مدھوال ایک معروف ماڈل ہونے کے ساتھ ساتھ سٹائلسٹ بھی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:  ٹک ٹاکر حریم شاہ کا اپنی حریف عائشہ ناز کو ایک کروڑروپے ہرجانے کاقانونی نوٹس

اپنا تبصرہ بھیجیں