vaccination

دنیا بھر میں کوروناوائرس ویکسی نیشن کروانیوالے سرفہرست 25 ممالک

EjazNews

دنیا بھر میں کوروناوائرس ویکسی نیشن کروانیوالوں کی شرح صرف 13.4فیصد ہے، جس میں بہتری کی ضرورت ہے۔ تاہم دنیا کے کچھ ممالک میں یہ شرح بہتر ہے۔

دنیا میں کوروناوائرس ویکسینیشن کروانیوالے 25 سرفہرست ممالک اس طرح ہے۔

مالٹا میں کوروناوائرس ویکسی نیشن کروانے والوں کی شرح سب سے زیادہ 72.2 فیصد، سیشلز میں 70.22 فیصد، آئس لینڈ میں 69.79 فیصد، یو اے ای میں 69.24 فیصد، سان مارینو میں 67.4فیصد، بحرین میں 63.26 فیصد، چائل میں 61.91 فیصد، یوروگوئے میں 60.95فیصد، قطر میں 58.57 فیصد، اسرائیل میں 58.36فیصد، منگولیا میں 58.33 فیصد، ہنگری میں 54.84فیصد، برطانیہ میں 54.74 فیصد، کینیڈا میں 53.53 فیصد، اسپین میں 53.23فیصد، بیلجیئم میں 50.43 فیصد، آئر لینڈ میں 50.40فیصد، امریکا میں 49.41فیصد، مالدیپ میں 49.02فیصد، پرتگال میں 48.98 فیصد، سنگاپور میں 48.96فیصد، جرمنی میں 48.56 فیصد، ڈنمارک میں 48.48فیصد، لیچٹینسٹین میں 47.99 فیصد اور موناکو میں 47.85فیصد ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:  میانمار کی فوجی حکومت نے 1لاکھ 25ہزار اساتذہ کو نوکری سے معطل کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں