vacination center

ویکسی نیشن سنٹرزعید کے صرف پہلے روز بند رہیں گے

EjazNews

محکمہ صحت نے عید کی چھٹیوں کے دوران ویکسی نیشن سینٹرز کھلے رہنے کا شیڈول جاری کر دیا ۔ ویکسی نیشن سینٹرز صرف عید کے پہلے روز بند ہوں گے۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے 20 جولائی سے 22 جولائی تک عید الاضحی کی چھٹیاں دی جا رہی ہیں،تاہم ویکسی نیشن سینٹرز صرف عید کے پہلے روز21جولائی کوہی بند ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  پنجاب حکومت نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے کتنے لاکھ کے انعامی چیک دئیے ہیں؟

اپنا تبصرہ بھیجیں