Namaz EId

صوبائی دارالحکومت میں نماز عید کے اوقات

EjazNews

صوبائی دارالحکومت میں عید الاضحی کی نماز، مساجد، کھلے مقامات اور پارکس میں ادا کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔نماز کے اوقات درج ذیل ہوں گے۔
5:25
قاری اسامہ زبیر جامع مکی مسجد انار کلی،

5:30
جامع مسجد احسان امیر معاویہ ؓروڈ نزد دارالامان راجگڑھ مولانا مفتی انیس احمد،

5:45
علامہ ہشام الٰہی ظہیرتوحید پارک المشہور ڈونگی گرائونڈ UET ہائوسنگ سوسائٹی ، ڈاکٹر محمد ابراہیم سلفی نواز شریف لیڈیز پارک بلاک سی ون گجر پورہ سکیم، قاری مصطفیٰ ربانی جامع مسجد کوثر، درس بڑے میاں، جامعہ مسجد توحید فیز تھری لنک روڈ ماڈل ٹائون مفتی غلام مرتضیٰ، جامع مسجد شیخہ سالم لنک روڈ ماڈل ٹائون مولانا مفتی شاہد عبید،

6:00
مفتی محمد ابو بکر قریشی جامع مسجد نعمانیہ (مکھن شاہ)جامع اقصیٰ بلاک نمبر 3 سیکٹر اے ٹو ٹائون شپ قاری محمد راشد حسن، جامع نعیمیہ گڑھی شاہو علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی،جامع نیاز چوک سردار چپل بلال گنج مولانا قاری محمد رفیق وجھوی، جامع مسجد بیت المکرم ریواز گارڈن مفتی محمد خرم یوسف، جامع مسجد رحمانیہ کشمیر پارک شاہدرہ مولانا حافظ محمد قاسم، مدینہ مسجد قینچی امرسدھو والٹن کینٹ مولانا عبدالشکور حقانی، جامع مسجد کھاڑک سٹاپ ملتان روڈ مولانا مجیب الرحمٰن انقلابی، جامع مسجد عکس جمیل مارکیٹ سمن آباد مولانا ڈاکٹر محمد سعد صدیقی، جامع مسجد مدینہ آٹومارکیٹ لاری اڈہ بادامی باغ، مولانا عبدالودود شاہد، جامع مسجد باب الجنت اتاترک بلاک گارڈن ٹائون، مولانا حافظ اجود عبید، جامع مسجد ججز کالونی فیز ون ٹھوکر نیاز بیگ مولانا محمد خان، جامع مسجد فتح گلبرگ تھری مفتی محمد عاطف، جامع مسجد ابراہیم اولمپیا سٹریٹ سکیم موڑ اقبال ٹائون، توصیف عباسی جامع مسجد گرین فورٹس 2 کینال روڈ ٹھوکر نیاز بیگ مفتی عبدالقدیر، جامع مسجد کبریٰ نیو سمن آباد مولانا محمد عاصم مخدوم، جامع مسجد محمد حسین النور ٹائون والٹن مولانا محمد اعظم قادری، مولانا حکیم عبدالرحمٰن زاہد جامع مسجد شمس الہدیٰ مہر فیاض کالونی فتح گڑھ، حافظ حسین ربانی مرکزالحسن سبزہ زار، پروفیسر نجیب الرحمن کیلانی جامع مسجد الایمان فرید آباد، حافظ وقاص رحمانی جامع مسجد چغتائی اہلحدیث ٹیلیفون ایکسچینج باغبانپورہ، حافظ فیصل محمود جانباز جامع مسجد ریاض اہلحدیث چاند تارا بلڈنگ، حافظ عبدالرئوف المناوی مرکزی جامع مسجد اہلحدیث رائیونڈ، قاری بلال بھٹوی جامع مسجد حذیفہ فیروز پارک، قاری آصف ربانی جامع ربانیہ سلفیہ چونگی امرسدھو، مولانا سلیمان الٰہی نیر دی پنجاب سکول نزد PSO پمپ کوٹ خواجہ سعید،

یہ بھی پڑھیں:  مجسٹریٹ یہ نہیں کہہ سکتا کہ وقوعہ کا ذمہ دار کون ہے؟:لاہور ہائیکورٹ

6:15
حافظ ابتسام الٰہی ظہیر مینار پاکستان، ڈاکٹر عارف رشید مسجد دارالسلام باغ جناح، جامع مسجد شمیم کوہ نور سکیم قینچی فیروزپور روڈ مفتی احمد خان، جامع مسجد دربار حضرات میاں میر مفتی اقبال کھرل، جامع مسجد نور اردو بازار قاری احمد فریدی، مولانا قاری مشتاق احمد فاروقی جامع مسجد قباء اہلحدیث دھوبی گھاٹ داروغہ والا، قاری مبشر رشید تفریحی فیصل پارک ساہواڑی روڈ مغلپورہ، حافظ ارسلان نصیر جامع مسجد اقصیٰ کوٹلی پیر عبدالرحمٰن، قاری مدثر ربانی جامع مسجد مقدس اہلحدیث مکھن پورہ، حافظ ثناء اللہ فاروق جامع مسجد الفارس و العقیل جانی پورہ، حافظ ابوسفیان عباس میر محمدی جامع مسجد محمدی عقب شادی پورہ، مولانا صلاح الدین غوری جامع مسجد طیبہ زیتون کالونی،

6:30
مسجد شہداء مال روڈ قاری محمد یونس انور، مسجد فاروق اعظم صدر گول باغ مولانا عبدالعزیز، جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ امیر سراج الحق،جامع اشرفیہ فیروز پور روڈ مولانا فضل الرحمن اشرفی، جامع مسجد وزیر خاں مولانا احمد رضا سیالوی،قاری محمد رمضان جامع مسجد محمدیہ غوثیہ شجاع کالونی ‘ حافظ عبدالغفار روپڑی ریس کورس، مولانا محمد امجد خان 77کلب روڈ، جامعہ المرکز اسلامی مین والٹن روڈ مولانا نصیر احمد نورانی، جامعہ مسجد اچھرہ پروفیسر حافظ محمد سعید عاطف، جامع مسجد وزیر خان مولانا احمد رضا سیالوی، جامع مسجد دربار حضرت شاہ کمال قاری محمد اکرم، جامع مسجد مدینہ ٹائون شپ مولانا سید افتخار شاہ، جامع مسجد نیلام گنبد انارکلی مفتی محمد اسحاق ساقی، جامع مسجد آسٹریلیا ریلوے اسٹیشن مولانا ملک عبدالرئوف، جامع مسجد تاجدار انبیا لیاقت چوک سبزہ زار مولانا تجوید الدین، جامع مسجد دربار حضرت موج دریا بخاری قاری غلام قادر، جامع مسجد حنفیہ صفدر سٹریٹ مصطفیٰ آباد قاری جاوید اقبال، ڈاکٹر عبدالباسط فہیم دارالعلوم المحمدیہ لوکو ورکشاپ، حافظ عبدالغفور ڈبل ایم اے جامع مسجد محمدی فیاض پارک، مولانا ارشد خادم جامع مسجد ابوہریرہ مدینہ ٹائون، قاری عبدالرئوف تبسم جامع مسجد مدنی پدری گائوں، مولانا عبدالرحمٰن کاظمی جامع مسجد توحید اہلحدیث کرول وار، مولانا محمد دین سلفی جامع مسجد محمد اہلحدیث کرول وار، قاری ابوسفیان سلفی عید گاہ جامع مسجد منور اہلحدیث کرول وار، حافظ وقاص قاسمی جامع مسجد عیشہ اہلحدیث برکی روڈ، جامع مسجد قائداعظم (نیو) کیمپس ڈاکٹر حافظ محمد معاذ

یہ بھی پڑھیں:  آزاد کشمیر کی کابینہ آج حلف اٹھائے گی

6:45
جامع مسجد دربار حضرت پیر مکی قاری طاہر شہزاد، جامع مسجد دربار حضرات شاہ عبدالمعالی مولانا ناصر عثمانی، جامع مسجد ٹبہ بابا فرید قاری عبدالرئوف، جامع مسجد مومن پورہ قاری سلیم رضا نوری، جامع مسجد دربار میراں حسین زنجانی مولانا غلام مرتضیٰ، جامع مسجد تکیہ سائیں سردار وارث روڈ مولانا محمد ادریس شاہ، جامع مسجد مدینہ پرانی انار کلی مولانا حافظ زبیر حسین، دارالعلوم مدینہ رسول پارک ایچ بلاک سبزہ زار مولانا محب النبی

7:00
علامہ حسن فرید نعیمی جامع مسجد ابو بکر صدیق تیز اب احاطہق‘اری غلام صدیق حنفیہ غوثیہ محلہ گوالمنڈی، جامع مسجد نجم العلوم N-872پونچھ روڈ سمن آباد مولانا فہیم الحسن تھانوی، جامع مسجد دربار حضرات مادھولال حسین مولانا محمد احمد، مسلم مسجد لوہاری قاری مہر علی، جامع مسجد گلاب شاہ جوہر ٹائون قاری بدرالزمان قادری، جامع مسجد سید چراغ علی شاہ والٹن ٹریننگ سکول قاری حافظ اللہ رکھا، جامع مسجد نورانی صدر کینٹ مولانا محمد حسین آزاد، جامع مسجد دربار حضرت شاہ محمد غوث قاری نصیر احمد، جامع مسجد عالی سمن آباد موڑ قاری فتح محمد راشدی، جامع مسجد قالے شاہ میں قاری امانت علی، جامع مسجد شاہ گداہ گڑھی شاہو قاری محبوب حسین فریدی، جامع لال مسجد موہنی روڈ قاری آصف اکبر، جامع مسجد حضرت بی بی پاکدامن حافظ محمد عرفان، جامع مسجد سیدنا علی المرتضیٰ فضل پورہ کوٹ عبدالمالک مولانا عبداللہ مظہر، جامعہ محمدیہ قاسمیہ بالمقابل پیکیجز مال مین والٹن مولانا حافظ اشرف گجر، جامعہ منظور الاسلامیہ عید گاہ کینٹ مولانا اسد اللہ فاروق نقشبندی، جامعہ اسلامیہ ٹائون شپ مفتی تصدق حسین، جامع مسجد مدنی قاری مکہ کالونی گلبرگ III مفتی ڈاکٹر سلیمان قادری، جامعہ مسجد الحاجن رشیدہ بیگم پیر کالونی والٹن قاری عطاء الرحمٰن نقشبندی، جامعہ مسجد محمدی قادری کالونی بینک سٹاپ والٹن، قاری محمود اختر رضوی، جامعہ فخر العلوم داروغہ والا مولانا ارشد نعیمی، فاروقیہ رضویہ گھوڑے شاہ صاحبزادہ مولانا فاروق نورانی، جامعہ مسجد غوثیہ بینک سٹاپ والٹن روڈ قاری سعید احمد نعیم، جامعہ مسجد نورالاسلام کوڑے روڈ والٹن قاری ضیاء الحق حقانی، مسجد ختم نبوت چندرائے روڈ قاری محمد یوسف احرار، جامعہ مسجدٹیک سوسائٹی کینال بنک بالمقابل ڈاکٹرز ہسپتال مولانا قاری محمد اسعد کریم، جامع مسجد عمرانیہ گلبرگ ٹو مولانا مفتی محمد رضوان احمد صدیقی

یہ بھی پڑھیں:  حکومت نے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں