Metro_bus_lahore

میٹرو بس سروس کے نئے کنٹریکٹر کی پہلی بس لاہور پہنچ گئی

EjazNews

میٹرو بس سروس کے نئے کنٹریکٹر کی پہلی بس لاہور ڈپو پہنچ گئی۔ مزید 48 بسیں اگست کے وسط میں کراچی پہنچیں گی۔ چین سے بسوں کا پہلا فلیٹ کراچی بندرگاہ کیلئے 22 جولائی کے بعد روانہ ہوگا، میٹرو بس کے نئے آپریٹر کی پہلی بس لاہور پہنچا دی گئی ۔ میٹرو بس انتظامیہ نے بس کو ڈپو پر منتقل کردیا گیا۔

میٹرو بسوں کے فلیٹ کو ستمبر سے باقاعدہ آن ٹریک کیا جانا ممکن ہوسکے گا۔ اس وقت میٹرو بسوں کی خستہ حالی کے باعث آئے روز بسیں حادثات کا شکار ہوتی ہیں۔ میٹرو بسوں کی فلیٹ میں تعداد 62ہے جس میں 10 پہلے ہی خراب ہوچکی ہیں جبکہ سات بسوں کی مزید خراب سے آن ٹریک بسوں کی تعداد 45 رہ گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:  مونس الٰہی کے حلف اٹھانے کے بعدوفاقی وزراء کی تعداد29ہوگئی

اپنا تبصرہ بھیجیں