Ring_Road_ring_road

رنگ روڈ اسکینڈل: سابق کمشنر راولپنڈی محمد محمود کا 4 دن کا جسمانی ریمانڈ

EjazNews

جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری یوسف عبد الرحمان نے راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کے دو ملزمان سابق کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود اور سابق اسسٹنٹ کلکٹر وسیم علی تابش کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا،دوران سماعت اینٹی کرپشن حکام نے تفتیش کیلئے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، ملزمان کو 19 جولائی کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں:  رنجیت سنگھ کا مجسمہ توڑتے ہوئے نوجوان نعرے لگاتا رہا

اپنا تبصرہ بھیجیں