eid ul azha

حکومت نے عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا، چہ میگوئیاں ختم

EjazNews

جب تک حکومت کی جانب سے تعطیلات کا اعلان نہیں کیا گیا تھا ۔ مختلف قسم کی چہ میگوئیاں جاری تھیں اب یہ چہ میگوئیاں دم توڑ چکی ہیں اور نوٹیفکیشن بھی جاری ہو چکا ہے۔
حکومت نے 20سے 22جولائی کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید الاضحی کی چھٹیوں منگل سے لے کر جمعرات تک ہوں گی۔

اس سلسلے میںجو نوٹیفکیشن گھوم رہا تھا کچھ لوگوں کا خیال ہے وہ فیک تھا اور کچھ کا خیال ہے کابینہ نے اپنے فیصلے میں چھٹیوں کی تاریخ کو تبدیل کیا ہے۔

کابینہ اجلاس سے پہلے گھومنے والا نوٹیفکیشن
یہ بھی پڑھیں:  سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کی 460ارب کی پیشکش قبول کرلی

اپنا تبصرہ بھیجیں