Sulaimani Chai

سلیمانی چائے

EjazNews

اشیاء ووزن:
ادرک کُوٹ لیں آدھا انچ کا ٹکڑا، چھوٹی الائچی کُوٹ لیںدو عدد، لونگ ایک عدد، چائے کی پتّی آدھا کھانے کا چمچ،شہد ایک چائے کا چمچ اور لیموں کا رَس آدھا چائے کا چمچ۔

ترکیب :
کیتلی میں پانی اُبال کر اس میں لیموں کے رس کے علاوہ تمام اجزاء ڈال کر پکنے دیں۔بعد ازاں ،پیالی میں نکال کر اوپر سے لیموں کا رس چِھڑک دیں۔

یہ بھی پڑھیں:  دال بھرے پراٹھے

اپنا تبصرہ بھیجیں