khawaja sara

احساس کفالت پروگرام کے تحت تمام خواجہ سرائوں کو کتنا ماہانہ وظیفہ ملےگا

EjazNews

احساس کفالت پروگرام کیلئے تمام خواجہ سرا ئوں کو اہل قرار دے دیا گیااوراحساس سکول وظائف کوثانوی سطح کی تعلیم کیلئے بڑھا دیا گیاہے۔

احساس فریم ورک کے تحت بی آئی ایس پی بورڈ کے 50ویں اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے ۔

بورڈ نے تمام خواجہ سرائوں کو احساس کفالت پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری دے دی جس کے تحت 2000روپے ماہانہ وظیفہ کیساتھ بچت بینک اکائونٹ کی سہولت فراہم کی جائے گی ۔

بورڈ نے ستارہ مارکیٹ اسلام آباد میں ون ونڈو احساس سینٹر کے 154ضلعی سطح کے احساس مراکز کے قیام کی منظوری بھی دی۔

یہ بھی پڑھیں:  کرونا کی دوسری لہر : ملک بھر میں ماسک پہننا لازمی قرار

اپنا تبصرہ بھیجیں