sajid javid

پاکستانی نژاد ساجد جاوید برطانیہ میں وزیر صحت مقرر

EjazNews

برطانوی وزیر صحت کی فوری تعیناتی کورونا صورتحال کے باعث کی گئی۔ برطانوی وزیر بورس جانسن نے ساجد جاوید کی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔ ساجد جاوید قبل ازیں وزیر خزانہ بھی رہ چکے ہیں۔

سابق وزیرصحت میٹ ہینکوک نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تنقید کےباعث استعفیٰ دیاتھا۔ میٹ ہینکاک کو ویڈیوسکینڈل سامنے آنے پر اپوزیشن کی جانب سے کڑی تنقید کا سامنا تھا۔

میٹ ہینکاک نے اپنی معاون خاتون جینا کولاڈ اینجیلیو سے رومانس کرنے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد عہدے سے استعفی دیا تھا۔

ساجد جاوید کے والد کا تعلق پاکستان سے تھا اور وہ 1960 میں برطانیہ منتقل ہو گئے تھے۔ وہاں اپنے قیام کے دوران انہوں نے بحیثیت بس ڈرائیور ملازمت کی اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی سے اپنے کنبے کی کفالت کرنے کے ساتھ ساتھ بچوں کو زیور تعلیم سے بھی آراستہ

یہ بھی پڑھیں:  کرونا سے ایران میں 12ہزار سے زائد ہلاکتیں،امریکہ عالمی ادارہ صحت سے باقاعدہ دستبردار

اپنا تبصرہ بھیجیں