imran_khan_graound

بنی گالہ کے نو جوانوں کیلئے کرکٹ گرائونڈ تیار کرارہے ہیں،وزیر اعظم عمران خان

EjazNews

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ بنی گالہ کے نو جوانوں کیلئے ایک کرکٹ گرائونڈ تیار کرارہے ہیں ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ انشاء اللہ ہم پورے پا کستان میں یونین کونسل کی سطح پر سپورٹس گرائوند ز بنا نے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں ۔

imran_khan_graound1

وزیر اعظم نے اس ٹویٹ میں اپنی تصاویر بھی شیئر کی ہیں جن میں وہ کرکٹ گرائونڈ کی سائٹ کا معائنہ کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  بھارتی جاسوسی کی تحقیقات کیلئے ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں

اپنا تبصرہ بھیجیں