whatsapp_web

واٹس ایپ کا نیا فیچر، ویڈیوز تصاویر دیکھنے کے بعد خود بخود فوری طور پر ڈیلیٹ

EjazNews

واٹس ایپ جلد ہی ایک ایسا فیچر متعارف کروارہا ہے جس کے تحت صارفین واٹس ایپ پر موصول ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر کو صرف ایک ہی بار دیکھ سکیں گے-

واٹس ایپ کی ہر سرگرمی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ جلد ایک فیچر متعارف کروانے والا ہے جو صارفین کو ایسی تصاویر اور ویڈیوز بھیجنے کی اجازت دیگا جو صرف ایک ہی بار دیکھی جاسکیں گی-

اس فیچر کو ان ایبل کرنے کے بعد آپ کا بھیجا گیا پیغام صرف ایک بار ہی کھل سکے گا البتہ صارف پیغام ڈیلیٹ ہونے سے قبل اسکرین شاٹ لے سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  دنیا کے مقابلے میں امریکہ کے پاس کتنا سونا ہے؟

اپنا تبصرہ بھیجیں