Young Doctor

کورونا کے کم ہوتے ہی ،زندگی کی گہما گہمیاں شروع ہو گئیں

EjazNews

کورونا کے کیسز جیسے ہی کم ہوئے ہیں اس کے ساتھ زندگی کی گہما گہمیاں مختلف رنگوں میں شروع ہو گئی ہیں۔ کہیں احتجاج ہو رہا ہے تو کوئی پارک میں انجوائے کر رہا ہے اور کہیں صورتحال کچھ الگ نظر آرہی ہے۔

ALhmra-1
وزیرتعلیم الحمراء میں ہونے والی ایک ایگزیبیشن کا افتتاح کرتے ہوئے
NCA
وزیر تعلیم ایک مجسمے کو دیکھتے ہوئے
Banazir_birthday
بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا
Banazir_birthday1
بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کے کیک کٹنے کا منظر
Hamza
حمزہ شہباز پیشے پر آتے ہوئے
Hamza_sharif_1
میاں شہباز شریف پیشے پر آتے ہوئے
Rana Sana
رانا ثناء اللہ بھی عدالت میں حاضر ہوئے اور میڈیا سے گفتگو بھی کی
Youtuber ali khan
یوٹیوبر خان علی اپنی ایک ویڈیو کی وجہ سے پکڑے گئے
Lahore park
پارکس میں لوگوں کو جانے کی اجازت ملنے کے بعد ۔ پارکوں کی رونقیں بحال
Parks
پارکس میں جانے کی اجازت ملنے کے بعد لوگوں نے اس گرمی میں سکھ کا سانس لیا
یہ بھی پڑھیں:  میں کہاں تلاش کروں خود سمجھ نہیں آرہی

اپنا تبصرہ بھیجیں