dudh_dullari

دودھ دلاری

EjazNews

اشیاء ووزن
دودھ دو کلو ،چینی حسب ذائقہ،فریش کریم ایک کپ،کھویا آدھا پاؤ ، کسٹرڈ پاؤڈرایک کپ میں گھول لیںچار کھانےکے چمچ، رنگین سوّیاںاُبلی ہوئی ایک کپ،تازہ پھل مَن پسند،چوکور پیس کاٹ لیں حسب ضرورت، خشک میوہ جات حسب منشاء،ہری اور لال جیلی پکا کر جمنے کے لیے رکھ دیں ایک ایک پیکٹ۔

ترکیب:
سب سے پہلےکسٹرڈ بنا لیں۔پھر اس میں چینی اور سوّیاں ڈال کر پکنے کے لیے رکھ دیں۔ جب گاڑھا ہوجائے، تو چولھا بند کر دیں۔اب فریش کریم شامل کرکے ٹھنڈا کرلیں۔ اس کے بعد ہری اور لال جیلی اور پھل ڈال کر مِکس کریں اور اوپر سے خشک میوہ جات چھڑک کر فریج میں رکھ دیں۔

یہ بھی پڑھیں:  ماقوتی کھیر

اپنا تبصرہ بھیجیں