ice cream soda drink

آئس کریم سوڈا ڈرنک

EjazNews

اشیاء ووزن:
دودھ ایک کپ، آئس کریم سوڈا دو کھانے کے چمچ، کنڈینسڈ ملک ایک کھانے کا چمچ، بادام باریک ہوائیاں کاٹ لیں حسب منشاء اور برف کٹی ہوئی حسب ضرورت۔

ترکیب:
بلینڈر میں دودھ، آئس کریم سوڈا، کُٹی ہوئی برف اور کنڈینسڈ ملک ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔ اب گلاسوں میں مشروب نکال کر بادام چھڑک کر نوش کریں۔

یہ بھی پڑھیں:  چکن قیمہ پکوڑے

اپنا تبصرہ بھیجیں