afghani_biryani

افغانی بریانی

EjazNews

اشیاءووزن:
مٹن،بیف ایک کلو، پیاز چار عدد (سلائسز)، لہسن کے جوئے آٹھ عدد (چوپڈ)، ٹماٹر کا پیسٹ پانچ عدد ٹماٹروں کا پیسٹ بنا لیں، بڑی الائچی چار عدد، چھوٹی الائچی حسب منشائ، گاجر آدھا کلو، بادام چھ سے سات عدد، کشمش چھ سے سات عدد، زعفران چٹکی بھر، آئل دو کپ۔

ترکیب:
آئل میںپیاز فرائی کریں ۔ اب اس میں گوشت، بڑی الائچی، لہسن، ٹماٹر پیسٹ ڈال کر اتنا پکائیں کہ گوشت نرم ہو جائے جب گریوی پک جائے تو آدھا کپ پانی ڈال کر 5-10منٹ تک مزید پکنے دیں۔ بھیگے ہوئے چاول نتھار کر گوشت میں شامل کریں اس میں پستے ، بادام، کشمش ، گاجریں، چھوٹی الائچی ڈال دیں۔ دودھ میں زعفران گھول کر اوپر پھیلائی اور دھیمی آنچ میں 20منٹ کیلئے دم پر رکھ دیں گارنش کر کے سرو کریں۔

یہ بھی پڑھیں:  بالٹی پرانز