Remains of 215 children recovered from a Canadian school

کینیڈا کے ایک سکو ل سے 215بچوں کی باقیات برآمد

EjazNews

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے ایک بند سکول کے احاطہ سے 215 بچوں کی باقیات برآمد ہوئیں جن میں کئی بچوں کی عمریں 3 سال کے قریب ہیں۔ باقیات ملنے کا اعلان کینیڈین وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے ملک سیاہ ترین اور شرمناک دن ہے۔

بچوں کی باقیات روایتی تعلیم کے ایک بورڈنگ سکول سے برآمد ہوئیں۔

برٹش کولمبیا میں قائم اس سکول کو 1978 میں بند کر دیا گیا تھا۔ بچوں کی اموات کب اور کیسے ہوئیں اسکی تحقیقات کیں جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:  امریکہ میں نفرت ، مذہبی تعصب اور نسل پرستانہ سوچ کیخلاف قرارداد منظور