Senat_Pakistan

سینٹ میں اسرائیل کیخلا ف متفقہ قرار داد منظور

EjazNews

اسرائیل فوری طورپرغزہ کامحاصرہ ختم کرے اور جنیوامعاہدےپرعملدرآمدیقینی بنائے ۔فلسطین کےمعاملےپرسینیٹ میں متفقہ قراردادمنظورکرلی گئی۔

قراردادقائدایوان شہزادوسیم نےسینیٹ میںپیش کی جس کے مطابق ایوان مسجداقصیٰ کاتقدس پامال کرنےکی بھرپورمذمت کرتاہے اور پاکستان مسئلہ فلسطین کےدوریاستی حل پریقین رکھتاہے۔

دوریاستی حل1967سےقبل کی سرحدی حدودپرمشتمل ہوناچاہیے،،قرارداد کےمتن میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان القدس کوفلسطین کادارالخلافہ تسلیم کرتاہے۔

یہ بھی پڑھیں:  بجٹ اجلاس کے بعد بلاول اور شہباز شریف کی میڈیا سے مشترکہ گفتگو