janat_Mirza

ٹک ٹاکر جنت مرزا کی بات پکی ہوگئی

EjazNews

جہاں کسی وقت میں شوبز شخصیات کی ہر لمحے کی خبر رکھی جاتی تھی ان کی شادی بیاہ میں آنے جانے اور ان کی منگنی سے لے کر کسی شادی میں شریک ہونے تک کو اہمیت دی جاتی تھی۔ وہی پر اب ٹک ٹاکر بھی اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔

وہی اہمیت اب ٹاک ٹاکر خواتین بھی اختیار کر گئی ہیں۔

پاکستانی ٹک ٹاک ماڈل اور اداکارہ جنت مرزا کی ٹک ٹاکر عمر بٹ سے منگنی ہوگئی۔

منگنی دونوں خاندانوں کی رضا مندی سے منگنی طے پائی ہے، جلد ہی جنت مرزا پیا گھر سدھا جائیں گی ۔

جنت مرزا کے ڈیڑھ کروڑ سے زائد ٹک ٹاک ایپ پر فالوورز ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  بالی ووڈ ایک اور ولن سے محروم ہو گیا