Imran-Khan-1

وزیراعظم کا ورلڈ آٹزم ڈے پر پیغام

EjazNews

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹ بیان میں کہا ہے کہ آٹزم سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پرآج دنیا بھر میں نہ صرف آٹزم کو تسلیم کیا گیا بلکہ اس کے شکار افراد کی صلاحیتوں کا اعتراف بھی کیا جارہا ہے ،میں یقین دلاتا ہوں ۔ ہماری پالیسی میں آٹزم کے شکار افراد کی بہبود کو یقینی بنایا جائے گا اور متاثرہ افراد کو صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع دئیے جائیںگے۔
آج دنیا بھر میں اعصابی بیماری آٹزم سے آگاہی کا دن منایا جارہا ہے۔ آٹزم سے متاثرہ بچوںمیںبولنے، سمجھنے ، سیکھنے کی صلاحیتیں متاثر ہوتی ہیں۔ تاحال اس مرض کا علاج یا اس کے اسباب دریافت نہیں کیے جاسکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  بجلی چوری مہم میں 20ہزار پرچے درج ہو چکے ہیں:وزیراطلاعات و نشریات

اپنا تبصرہ بھیجیں