imran_khan_corpate

وزیراعظم عمران خان کے استقبال کیلئے جامنی کارپٹ کیوں منتخب کیاگیا؟

EjazNews

وزیراعظم عمران خان کے استقبال کے لیے جو جامنی رنگ کا کارپٹ استعمال کیا گیاسعودی ویب سائٹ کے مطابق اس کی وجہ موسم بہار میں سعودی پہاڑوں کے رنگ سے میل کھانا ہے۔

موسم بہار میں سعودی عرب کے پہاڑی علاقے جامنی رنگ کے پھولوں سے سج جاتے ہیں۔جامنی کارپٹ کو سعودی ثقافت میں بڑی اہمیت حاصل ہے۔

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں عوامی ہنر مند عام طور پر ہاتھ سے جامنی کارپٹ تیار کرتے ہیں۔جامنی کارپٹ کا انتخاب سعودی وزارت ثقافت اور شاہی پروٹوکول نے مل کر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  پل بنانے والی حیران کن مشین