carrot_ juice

گاجر کا جوس

EjazNews

اشیاء ووزن
گاجر(کیوبز میں کاٹ لیں)دو عدد، لیموں(رس نکال لیں)ایک عدد، ادرک ایک چھوٹا ٹکڑا، سفید زیرہ حسبِ ضرورت اورعرقِ گلاب آدھا گلاس۔

ترکیب:
تمام اجزاء اچھی طرح بلینڈ کرکے ایک بوتل میں ڈال کر فریج میں رکھ دیں اور دِن میں کسی بھی وقت ایک گلاس پی لیں۔

یہ بھی پڑھیں:  نوڈلز چکن پلاﺅ