Federal Cabinet salary

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے گریڈ 18تک کے ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ بطور اعزازیہ دینے کی منظوری

EjazNews

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے گریڈ ایک سے 18تک کے افسروں اور ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ بطور اعزازیہ دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ یہ منظوری سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ڈاکٹر اعجاز منیر نے دی ہے۔ ملازمین نے عید کے موقع پر اعزازیہ دینے کا خیر مقدم کیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تعینات سی ڈی اے ‘ اے جی پی آر او ر پولیس کے ملازمین کو بھی یہ اعزازیہ دیا جا ئے گا۔ انہوں نے گریڈ19اور20 کے افسروں کو بھی اعزازیہ دینے کی سفارش کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:  ہم نئی جنگ اور جدوجہد شروع کر رہے ہیں:بلاول بھٹو زرداری