Figh Sweet

انجیر کا میٹھا

EjazNews

اشیاء ووزن:
خشک انجیر ایک پائو، کھجور ایک پائو، پائوڈر ملک آدھا کپ، بادام؍پستے حسب منشا(چوپڈ)،چینی ایک کھانے کا چمچ، اولیوآئل حسب ضرورت

ترکیب:
انجینئر 3سے4گھنٹے کیلئے صاف پانی میں بھگو دیں اور پانی میں 10منٹ کیلئے ابال کر لیں پھر تھوڑا پانی رہ جائے تو انجیر پکا کر پوری بنا لیں اور ٹھنڈا ہونے کیلئے رکھ دیں۔ کھجور کی گٹھلیاں نکال کر لمبائی میں کاٹ لیں ،پائوڈر ملک اور کھجور انجیر کی پوری میں ملا دیں چینی شامل کر کے چمچے سے یکجان کر لیں ایک پین میں اولیو آئل گرم کریں انجیر کا مکسچر ڈال کرف رائی کریں۔ جب تیل الگ ہو جائے تو بادام، پستے ملا کر ڈش میں نکالیں گارنش کر کے سرو کریں۔

یہ بھی پڑھیں:  چاولوں کا زردہ