messibio

خیراتی ادارے کیلئے لیونل میسی کے جوتے کتنے میں فروخت ہوا؟

EjazNews

میڈیا رپورٹس کے مطابق خیراتی ادارے کو رقم دینے کے لیے لیونل میسی کے جوتوں کی جوڑی نیلامی کے لیے پیش کی گئی تھی۔نیلامی میں ملنے والی رقم صحت اور آرٹس کے شعبوں میں خرچ کی جائے گی۔

لیونل میسی نے یہ جوتے اس وقت پہنے تھے جب انہوں نے گول کر کے لیجنڈ ری پیلے کا زیادہ گول کا ریکارڈ توڑا تھا۔

پیلے ایک بڑا فٹبالر تھا جس نے برازیلین کلب کے لیے 1956 سے 1974 کے درمیان سب سے زیادہ 643 گول کا ریکارڈ بنایا تھا۔
لیونل میسی نے کہا کہ 644 گول کرنے کا ریکارڈ بنانے پر اپنی جگہ بڑی خوشی ہوئی مگر اس سے زیادہ خوشی ان بچوں کے لیے کچھ کرنے پر ہے جو صحت سے لڑ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  دنیا کی تیز رفتار ٹرینز