china

چین کی الیکٹرانک فیکٹری میں دھماکہ

EjazNews

مشرقی چین کے صوبے جنگژو میں واقع الیکٹرانک سامان تیار کرنے والی فیکٹری کے گودام میں دھماکہ کے بعد ہولناک آگ بھڑک اٹھی ۔ چینی ذرائع ابلا غ کے مطابق 7افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور 5زخمی ہیں۔ گزشتہ ہفتے بھی چین کی ایک فیکٹری میں دھماکہ ہوا تھا جس میں 78افراد ہلاک ہو ئے تھے جبکہ سینکڑوں زخمی ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:  خادم حرمین شریفین نے حرمین شریفین میں نمازعید کی منظوری دے دی

اپنا تبصرہ بھیجیں