cucumber_juice

کھیرے کا جوس

EjazNews

اشیاء ووزن:
کھیرادھو کر چھلکے سمیت کیوبز کاٹ لیں دو عدد،کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ، لیموں رس نکال لیں ایک عدد اور پانی حسب ضرورت۔

ترکیب:
تمام اجزاء بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کرکےصبح نہار منہ پی لیں۔ اس کے روزانہ استعمال سے وزن کم ہوتا ہے اور جسم سے پانی کی کمی بھی دُور ہوجاتی ہے۔نیز، کولیسٹرول کی سطح نارمل کرنے میں بھی فائدہ مند ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  شربت انار