pineapple_juice

انناس کا جوس

EjazNews

اجزاء:
انناس کے کیوبز حسبِ ضرورت، السی کے بیج (flax seeds) ایک چمچ،پانی ایک گلاس اور کُٹی ہوئی برف ۔

ترکیب:
تمام اجزاءبلینڈ کرلیں۔ یہ مشروب روزانہ نہار منہ سادہ پانی پینے کے بعد پیئں۔

یہ بھی پڑھیں:  ایلوویرا جوس