Eid Holiday

عید الفطر پر سرکاری دفاتر 10سے 16مئی تک بند رہیں گے

EjazNews

حکومت پاکستان نے کسی قسم کی کنفیوژن پیدا ہونے سے پہلے ہی عید کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔اس سال عید الفطر کے موقع پر سرکاری دفاتر 10مئی سے 16مئی تک بند رہیں گے۔ 8مئی کو ہفتہ اور 9مئی کو اتوار ہے ۔ ا س طرح عملی طور پر عید کی تعطیلات 9 دن ہوں گی ۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا وہ نوٹیفکیشن جعلی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ عید کی تعطیلات 13 مئی سے17 مئی تک ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں:  کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور مذہبی اجتماعات