holi

پاکستانی ہندو برادری نے جوش و خروش سے ہولی منائی

EjazNews

پاکستانی ہندو برادری نے ہولی کو جوش و خروش سے منایا۔ صدر اور وزیراعظم نے بھی نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔

holi+1
لڑکیاں ایک دوسرے پر رنگ پھینک کر ہولی منا رہی ہیں
lock_down_1
ہفتہ اور اتوار کو پھر ایک مرتبہ لاک ڈان کی صورتحال نظر آرہی ہے
siasat_3
لاہور میں سیاسی سرگرمیاں بھی عروج پر رہیں
siasat_1
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن بھی لاہور آئے اور جاتی امراء میں پریس کانفرنس بھی کی
siasat_2
حمزہ شہباز شریف کو بھی ایک طویل مدت بعد ضمانت مل گئی
یہ بھی پڑھیں:  آئیے دیکھتے ہیں لالی ووڈسے فنکاروں کی گہما گہمی