dhool

پاکستانی ڈھول برطانوی نصاب کا حصہ بن گیا

EjazNews

برطانوی حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسیقی کا نیا نصاب جاری کیا ہے۔26مارچ کو جاری ہونے والے نصاب میں پاکستان، انڈونیشیا، برازیل، بھارت، اسرائیل، روس، جاپان، مشرق وسطیٰ، نائیجیریا اور زمبابوے سمیت درجنوں ممالک کی موسیقی کو شامل کیا گیا۔

موسیقی کے جاری نئے نصاب میں انگلینڈ کی ہی میوزیکل تنظیم دی ڈرم فائونڈیشن کے ارکان کے پاکستانی موسیقار کی ڈھول کی موسیقی کو نصاب کا حصہ بنایا ہے۔

اس میوزک کے نصاب میں پاکستان سے پاکستانی ڈھول کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  برطانیہ، روزے میں واک کرکے فنڈ جمع کرنیوالے 101سالہ بابا کے چرچے