آم کی ربڑی

آم کی ربڑی

EjazNews

اشیاء ووزن:
دودھ چھےکپ، چینی ایک کپ، آم کا گُودا ایک کپ اور آم کیوبز میں کاٹ لیںدو عدد۔

ترکیب:
ایک پتیلی میں دودھ اور چینی ڈال کر دھیمی آنچ پر گاڑھا ہونے تک پکنے دیں۔گاڑھا ہونے پرچولھا بند کردیں اور جب دودھ قدرے ٹھنڈا ہوجائے تو اس میں آم کا گودا مِکس کردیں۔پھر ایک باؤل میں نکال کر آم کی قاشین سجا کر ٹھنڈا کرلیں۔

یہ بھی پڑھیں:  میوہ کھجور