fry_chicken_palio

اسٹر فرائی چکن پلاﺅ

EjazNews

اشیاءووزن:
چکن بریسٹ ایک عدد، چاول دو پیالی، نمک حسب ذائقہ، لہسن کا پاﺅڈر آدھا چائے کا چمچ، پیاز دو عدد دررمیانی، کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ، پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ، سرکہ دو کھانے کے چمچ، سویا ساس دو کھانے کے چمچ، چکن پاﺅڈر ایک چائے آئل چار کھانے کے چمچ۔

ترکیب:
چکن بریسٹ کو اسٹرپس میںکاٹ لیں پھر اسے نمک، لہسن لال مرچ ، سرکہ اور سایا ساس کے ساتھ میرینیٹ کرلیں۔ چاولوں کو دھو کر بھگو کر رکھ دیں ۔ جب چکن کی رنگت سنہری ہو جائے تو اس میں چاول ڈال کر بھونیں ۔
تیار کی ہوئی یخنی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں اور پانی خشک ہونے پر ہلکی آنچ پر دم رکھ دیں۔

پریزنٹیشن:
یہ مزیدار اور چھٹ پٹ بننے والا غذائیت بھرا پلاﺅ موسم کی سبزیوں کے سلاد کے ساتھ پیش کریں۔
اسٹر فرائی چکن پلاﺅ

یہ بھی پڑھیں:  خستہ قیمہ