alovira juice

ایلوویرا جوس

EjazNews

اجزاء:
ایلوویرا جیل دو کھانے کے چمچ،ہرا دھنیا پتیاں پیس لیں دو کھانے کے چمچ،ادرک ایک انچ کا ٹکڑا، کھیر اچھلکا اتار کر کیوبز میں کاٹ لیں ایک عدد، پانی آدھا گلاس، لیموں رس نکال لیں ایک عدد۔

ترکیب:
تمام اجزاء بلینڈر میںڈال کر بلینڈ کرلیں۔ پھر گلاس میں انڈیل کر روزانہ نہار منہ آدھا گلاس سادہ پانی پینے کے بعد پی لیں۔

یہ بھی پڑھیں:  فش ونڈالو