مراد علی شاہ

فائنل میں مسکراہٹیں، اتحاد اور پاکستان کی جیت ہوئی:وزیر اعلیٰ سندھ

EjazNews

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں عوام کے تعاون کی مثال نہیں ملی ملتی۔ فائنل میں مسکراہٹوں، اتحاد اور پاکستان کی جیت ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں دہشت گردی کے واقعات کے تمام نیٹ ورک پکڑے گئے، دہشت گردوں کا تعلق ایم کیوایم لندن سے تھا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کر رہے ہیں دہشتگردوں کیلئے زیرو ٹالرنس ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  لاہور قلندر نے22 رنز سے کراچی کنگز کو شکست دے دی

اپنا تبصرہ بھیجیں