سکرین شارٹ

پانچ دن سے ان کی خیریت دریافت نہیں ہوئی:مریم نواز

EjazNews

میں مسلسل انتظار کر رہی ہوںکہ اجازت ملے ،پانچ دن سے ان کی خیریت دریافت نہیں ہوئی۔ان کے ذاتی معالج کو بھی ان کو دیکھنے کی اجازت نہیں۔ اور کوئی طریقہ بھی نہیں کہ میں ان کی خیریت معلوم کر سکوں یا طبیعت پوچھ سکوں۔ میں بہت پریشان ہوں کیونکہ انہوں نے کہا تھا کہ خدانا خواستہ کچھ ہوا تو وہ کسی سے نہیں کہیں گے۔ کوئی خبر نہیں ان کی۔ آپ سب ان کو دعائوں میں یاد رکھنا۔

یہ بھی پڑھیں:  بلوچستان میں شدید زلزلے کے جھٹکے

اپنا تبصرہ بھیجیں