PunjabAssembly

پنجاب اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں میں اضافہ ، بل کثرت رائے سے منظور

EjazNews

پنجاب اسمبلی کے اراکین کو اب ملے گی 1لاکھ 95ہزار ماہانہ تنخواہ۔ تنخواہوں میں اضافہ کابل کثرت رائے سے منظور۔ اراکین اسمبلی کی بنیادی تنخواہ 80ہزار روپے کر دی گئی۔ ہاﺅس رینٹ کی مد میں 50ہزار روپے ملیں گے۔ وزیر اعلیٰ سوا چار لاکھ روپے اور سپیکر پنجاب اسمبلی کو 2لاکھ ساٹھ ہزار روپے تنخواہ ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں:  آسٹریلیا کوبھارت سے جیتنے کیلئے 354رنز بنانے ہوں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں