Women day22

خواتین مارچ 2021ء کیمرے کی نظر سے

EjazNews

خواتین مارچ 2021ء میں خواتین پہلے کی نسبت زیادہ بھرپور انداز میں شریک ہوئیں اور اس مارچ میں حیرت طور پر یہ بھی دیکھنے کو ملا کہ خواتین کا جوش پہلے سے بہت زیادہ تھا اور شاید اس میں غصہ بھی شامل تھا۔ لاہور میں ہونے والے مارچ میں خواتین کے ساتھ کچھ خواجہ سراء بھی شریک ہوئے۔

Women day
بینر اٹھائے خواتین اپنے حقوق کا مطالبہ کر رہی ہیں
Women day
مارچ کے شرکاء ریلی میں
Women day
خواتین کی صحت سے متعلق آگاہی دیتی خاتون
Women day
میرا جسم میری مرضی کا بینر اٹھائے خاتون
Women day
مارچ میں شریک خواتین
Women day
بینر میں لکھے کچھ الفاظ جو فارن فنڈنگ سے متعلق تھے
Women day
خواتین مارچ میں عورتوں کا ساتھ دینے کیلئے مرد بھی موجود تھے
Women day
آزادی مارچ میں شریک خاتون آزادی کا بینر اٹھائے ہوئے
Women day
بھرپور جوش کا مظاہرہ کرتی خواتین
یہ بھی پڑھیں:  بولتی تصاویر