تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی انتقال فرما گئے

EjazNews

تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی انتقال فرما گئے ہیں. میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی حلاکت حرکت قلب بند ہو جانے سے ہوئی ہے.
خادم حسین رضوی ناموس رسالت کی تحریک کے سب سے بڑے داعی تھے. نواز شریف حکومت اور اس کے بعد موجودہ حکومت کے دور میں انہوں نے اسلام آباد کا رخ کیا اور سرخرو ہو کر واپس لوٹے.
سادہ اور بے ٹوک اندازے بیان ان کی پہچان تھی. انہیں کئی مرتبہ متنازع بنانے کی کوشش بھی کی گئی لیکن حق اور سچ کی ہمیشہ جیت ہوئی. اللہ ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے.

یہ بھی پڑھیں:  نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس لاہور ہائی کورٹ میں جمع، رپورٹس ناکافی ہیں:صوبائی وزیر صحت