prtotest

کہتے ہیں تصاویر بولتی ہیں، ہم نے بھی کچھ تصاویر کو جمع کیا جو احتجاجی مظاہروں کی ہیں

EjazNews

فرانس کے صدر نے مذہبی رواداری کے تمام پہلو کو نظر انداز کرتے ہوئے ایسا گہنائونا کام کیا ہے جس پر جتنے الفاظ کہے جائیں کم ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں فرانسیسی پراڈکٹ کے بائیکاٹ کے اعلانات کیے جارہے ہیں اور فرانس سے قطع تعلقی کی باتیں ہو رہی ہیں۔ پاکستان میں بھی احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں کہ فرانس سے تعلقات کو منقطع کیا جائے۔

prtotest_1
احتجاجی مظاہرین پتلوں کو جلا کر اپنے غم و غصے کا اظہار کررہے ہیں
prtotest_2
مظاہرین کے مطالبات وہی تھے جو پورے پاکستان میں لوگ مطالبات کر رہے ہیں
bhota mazdoor
بھٹہ مزدور اپنے مطالبات کیلئے آواز اٹھا رہے ہیں
بھٹہ مزدور اپنے مطالبات کیلئے احتجاج کر رہے ہیں
bhota mazdoor_2
کسانوں نے اپنے مطالبات کیلئے احتجاج کیا جس کا جواب پولیس نے کچھ اس طرح سے دیا
bhota mazdoor_3
پولیس اور کسانوں کے درمیان جھڑپوں کا منظر
bhota mazdoor_4
کسان پولیس پر پتھرائو کرتے ہوئے
bhota mazdoor_5
پولیس اہلکار کسان کو گرفتار کر کے لیجا رہے ہیں
یہ بھی پڑھیں:  پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے گئے ٹی ٹونٹی میچیز کی تصویر جھلکیاں