BBQ Boti Roll

باربی کیو بوٹی رول

EjazNews

اشیاء ووزن
بار بی کیو بوٹیاںتیار شدہ حسب ضرورت، فروزن پراٹھے دس سے بارہ عدد، پیاز باریک لچھے کاٹ لیںتین عدد اور ہری چٹنی ہرا دھنیا، پودینا، ہری مرچیں، لیموں رس یا املی کا گودا حسب ذائقہ اور تھوڑی سی دہی شامل کرکے پیس لیں ایک پیالی اور تیل پراٹھے تلنے کے لیے۔

ترکیب:
پہلے پراٹھے تل لیں، پھر ایک ایک پراٹھا لے کر اس پر حسبِ ضرورت بوٹیاں، پیاز کے لچھے اور ہری چٹنی کےدو کھانے کے چمچ ڈال کر رول کرلیں اور گرما گرم پیش کردیں۔اگر فروزن پراٹھے پسند نہ ہوں، تو گھر میں بنالیں۔

یہ بھی پڑھیں:  ستو پینے کا طریقہ