crunchy-chicken-wings

کرسپی فرائیڈ ونگز

EjazNews

اشیاء ووزن:
چکن وِنگز آدھا کلو،لال مرچ (پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچ، لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ، سویا ساس ایک کھانے کا چمچ، چلی گارلک ساس ایک کھانے کا چمچ، نمک حسبِ ذائقہ، سرکہ ایک کھانے کا چمچ،کارن فلور حسبِ ضرورت اور تیل۔

ترکیب:
ایک پیالے میں چکن وِنگز اورکارن فلور کے علاوہ تمام اجزاءڈال کرمکس کریں اورتیس منٹ کے لیے رکھ دیں۔اب پین میں وِنگز مسالے سمیت ڈال کر پکائیں یہاں تک کہ پانی خشک ہو جائے۔قدرےٹھنڈے ہونے پر وِنگز کارن فلور میں اچھی طرح لپیٹ کر گرم تیل میں گولڈن فرائی کرلیں۔

یہ بھی پڑھیں:  مدراسی وائٹ چکن ا سٹو