khoia_dates_sweet

ملائی کھجور

EjazNews

اشیاء ووزن:
کھجور ایک پاؤ، ثابت بادام حسب منشاء اور دودھ کی بالائی یا فریش کریم ۔

ترکیب:
کھجوروں کو دھوکر گٹھلی نکال لیں اور ہر کھجور کے درمیان میں ایک بادام رکھ کر اوپر سے فریش کریم یا دودھ کی بالائی بھردیں۔چاہیں تو کچھ دیر فریج میں رکھ کر یا ایسے ہی کھائیں،بہترین ذائقہ اور لذت ملےگی۔

یہ بھی پڑھیں:  چاکلیٹ چپ براؤنی پائی